ایڈیشنل سیکرٹری زراعت ٹاسک فورس پنجاب رانا علی ارشد  نے ضلع چکوال میں زراعت توسیع اور پیسٹ وارننگ کے زرعی انسپکٹر کیپسٹی بلڈنگ ٹریننگ اور جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔