ایڈیشنل چیف سیکرٹری ایگریکلچر اینڈ رورل اکانومی پنجاب سمیرا صمد زراعت ہاوس لاہور میں منعقدہ ہائی ویلیو ایگریکلچر کی برآمدات بڑھانے بارے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں