ملک نعمان احمد لنگڑیال وزیر زراعت پنجاب کی زیرِ صدارت دھان کی موجودہ صورتحال بارے اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ترقی پسند کاشتکار جہانگیر ترین کی راہنمائی کے لئے اجلاس میں خصوصی شرکت۔