اسپشل سیکرٹری زراعت(مارکیٹنگ) پنجاب زاہد سلیم گوندل کی زیرِصدارت صارفین کو تازہ و معیاری اور سستے داموں اجناس کی فراہمی کیلئے زرعی منڈیوں میں " کسان پلیٹ فارم/ مخصوص جگہ کے قیام" کیلئے زراعت ہاؤس لاہور میں اجلاس کا انعقاد