فوڈ ڈیپارٹمنٹ کا لاہور کے مقامی ہوٹل میں عالمی یوم خوراک کے حوالے سے تقریب کا انعقاد۔وزیر زراعت پنجاب ملک نعمان احمد لنگڑیال اور وزیر خوارک سمیع اللہ چوہدری کی تقریب میں خصوصی شرکت