پنجاب سیڈ کارپوریشن کی پرائیویٹائزیشن کی کوئی تجویز زیرِ غور نہیں ہے۔وزیر زراعت پنجاب سید حسین جہانیاں گردیزی
زرعی سائنسدان فصلوں کی ایسی اقسام دریافت کرنے پر زور دیں جوجاری موسمیاتی تبدیلیوں سے ہم آہنگ ہوں اور کاشتکاروں کی پیداواری لاگت میں کمی کا باعث بن سکیں۔اسپشل سیکرٹری زراعت(مارکیٹنگ) پنجاب وقار حسین