کاشتکاردھان کی فی ایکڑ زیادہ پیداوار کے لئے کٹائی کے دوران محکمہ زراعت کی سفارشات کو مدِ نظر رکھیں
ملک نعمان احمد لنگڑیال وزیر زراعت پنجاب کی زیرِ صدارت دھان کی موجودہ صورتحال بارے اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ترقی پسند کاشتکار جہانگیر ترین کی راہنمائی کے لئے اجلاس میں خصوصی شرکت
ملک نعمان احمد لنگڑیال وزیر زراعت پنجاب کی زیر صدارت سیڈ کونسل کا 52واں اجلاس،زرعی اجناس کے بیجوں کی 31نئی اقسام کی منظوری دی گئی